اہم خبریںجہلم

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 کس ملزمان جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عامر ولد علی اکبر ساکن بوڑے ضلع منڈی بہاؤ الدین کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حسنین علی ولد مشتاق احمد ساکن دیوان پور پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You