جہلم

ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم حیدر علی ولد رشید خان ساکن محلہ دودال ضلع مانسہرہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You