اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : ماڈل ٹائون ہمک میں اہلیان علاقہ سی ڈی اے کے رقبہ پر ناجائز قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی

راولپنڈی : ماڈل ٹائون ہمک میں اہلیان علاقہ سی ڈی اے کے رقبہ پر ناجائز قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے

جس کی قیادت سید مسعود شاہ ایڈووکیٹ ،جی ایم شاہ ایڈووکیٹ،رفاقت کاظمی ،جاوید شاہ اور دیگر اہل علاقہ کررہے ہیں اور اہلیان علاقہ نے چیئرمین سی ڈی اے سمیت اعلیٰ حکام سے اپیل کررہے ہیں عوامی مفاد پر قبضہ چھڑایا جائے ۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You