میں جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم کو اہل ہی نہیں سمجھتا
میں جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم کو اہل ہی نہیں سمجھتا کہ اسے امن کا نوبل انعام دیا جائے۔ یہ دنیا کا بدترین دہشتگرد ظالم و قاتل شخص ھے جس نے اسرائیل کی مدد سے غزہ کے معصوم بچوں بچیوں کو بمباری کے ذریعے ہزاروں شہید کئے اور پاکستان سے بھی کہتا ھوں کہ وہ بھی ٹرم کو امن ایوارڈ دینے سے اپنی حمایت واپس لے لے کیونکہ ظالم کا ساتھ دینے کا مقصد ھم نے شداد، فرعون، نمرود اور یذید کی حمایت کی اور ابلیس و دجال کو اپنا آقا مان لیا۔ دنیا اس وقت دو مسلم حصوں یعنی ذہنوں میں منقسم ہوچکی ھے ایک وہ جو کامل مومن ہیں اور دین محمدی ﷺ کی بقاء کیلئے شہادت کو قبول کر بیٹھے ہیں دوسرے رہن بیماری میں مبتلا ہوکر دنیا پرستی میں اس قدر غرق ہوگئے کہ دجالیوں صیہنیوں کفار و مشرکین سے حمایت دوستی ڈر و خوف میں مبتلا ہیں۔ الحمدللہ میں حسینی ہوں پنجتن پاک کا غلام ہوں اور امام مھدی ؑ کے لشکر کا سپاہی کا خواشمند بھی



