کالم/مضامین

میں بہت ہی کم قسم کھاتا ھوں لیکن آئے روز حالات کو دیکھ کرقسم کھانے پر مجبور ہو گیا ھوں

میں بہت ہی کم قسم کھاتا ھوں لیکن آئے روز حالات کو دیکھ کرقسم کھانے پر مجبور ہو گیا ھوں

میں رب کی قسم کھاتا ھوں کہ ھم دینِ محمدی ﷺ سے کوسوں دور ہوچکے ہیں، وہ دینِ محمدی ﷺ جس میں ایمان بھرا رہتا تھا آج ھم ہر عبادات باقائدگی سے ادا کرتے تو ضرور ہیں لیکن توکل اللہ پر یقین نہیں رکھتے۔ آج ھم نام نہاد مسلمان ہوکر رہ گئے ہیں کیونکہ ھمارے اعمالِ سنت و اعمالِ صحابہ و اعمالِ اہلبیت سے مکمل خالی اور محروم ہیں۔ جب تک ھم اللہ اور اسکے حبیب ﷺ کی اطاعت و پیروی مکمل نہیں کرتے اس وقت تک ھم انسان نہیں جاہل بدترین حیوان اور خباثت و غلاظت سے بھرے رہیں گے ہمیں آسمان والے جہنمی کہہ کر پکاریں گے اس سے قبل کہ ہماری روح پرواز کرجائے خدا کیلئے اعمالِ صالح کی جانب بڑھیں اسی میں ھم سب کی بھلائی خیر و عافیت اور کامیابی ھے دعا ھے اللہ ھم سب کو مکمل ایمان پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You