کالم/مضامین
موجودہ حالات میں صوبہ سندھ کے بیغیرت صاحبِ اقتدار و صاحبِ منصب کے گناہوں کے

قربِ عذاب
موجودہ حالات میں صوبہ سندھ کے بیغیرت صاحبِ اقتدار و صاحبِ منصب کے گناہوں کے سبب ایک بار پھر سندھ بڑے عذاب سے دوچار ھوگا کیونکہ یہ سندھ بھر کے غریب مستحقین سفید پوش خاندانوں کی امداد میں سب سے بڑی رکاوٹ بننے ھوئے ہیں ان کی پشت پناہی میں اہم کردار یہاں کے وزراء و مشیران کا ھے لگتا ھے یہ اسے اللہ کا مزاق سمجھ رھے ہیں لیکن میں ان کی حرکتوں سے بہت خوفزدہ ھوگیا ھوں کیونکہ غریبوں مسکینوں حقداروں کی فریاد عرش سے ٹکراچکی ھیں یہ نشے میں دھت عذاب کو دعوت دے رھے ہیں اللہ ان کے کرتوت کے بناء عزاب سے ھم سب کو بچائے رکھے آمین
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی


