اہم خبریںجہلم

منھاج سکولز سسٹم کی جانب سے اسٹنٹ مینجنگ ڈاہریکٹر محمد کامران جہانگیر کے اعزاز میں تعارفی

منھاج سکولز سسٹم کی جانب سے اسٹنٹ مینجنگ ڈاہریکٹر محمد کامران جہانگیر کے اعزاز میں تعارفی تقریب کا انعقاد

خادم حسین طاہر کی راہنمائی میں گجرانوالا زون نے حافظ شعیب طاہر ڈاہریکٹر انسیٹیوٹ منہاج ایجوکیشن سوساہٹی لاہور کی صدارت میں تقریب منعقد کی گئی

جہلم (محمد زاہد خورشید) منہاج ایجوکیشن سوساہٹی گوجرانوالا زون کے ڈپٹی ذاہریکٹر خادم حسین طاہر کی رہنمائ میں گجرانوالا زون کے تمام سکولوں نے حافظ شعیب طاہر ڈاہریکٹر انسیٹیوٹ منہاج ایجوکیشن سوساہٹی لاہور کی صدارت میں نئے اسٹنٹ مینجنگ ڈاہریکٹر محمد کامران جہانگیر کے اعزاز میں ایک خوبصورت تعارفی تقریب کا انعقاد منہاج سیکنڈری سکول کے خوبصورت ہال میں کیا۔ یہ پر وقار تعارفی تقریب منہاج سیکنڈری سکول چک پرانا کے خوبصورت ہا ل منعقد ہوئ۔منہاج سکینڈری سکول کے اساتدہ اور طالبات نے تقریب میں شرکت کرنے والی تمام خواتین و حضرات پرنسپلز ، واہس پرنسپل کو انفرادی طور پر سکول کے مین گیٹ پر خوش أمدید کہا جبکہ اسٹنٹ مینجنگ ڈاہریکٹر ڈاکٹر محمد کامران جہانکیر ڈاہریکٹر انسٹیوٹ منہاج ایجوکیشن سوساہٹی لاہور کے ہمراہ تشریف لاے تو تمام پرنسپلز نے خادم حسین طاہر کی قیادت میں اے۔ایم ڈی ڈاکٹر محمد کامران جہانگیر اور ڈاہریکٹر حافظ شعیب طاہر کا پرجوش استقبال کیا۔چک پرانا سیکنڈری سکول کے طلبا و طالبات نے معز ز مہمانوں پر بھول نچھاور کیے اور گلدستے پیش کیے۔ بعد ازاں اس خوبصورت تقریب کا أغاز تلاوت کلام اور نعت رسول مقبول سے ہو اور سکول طالب علموں نے یہ سعادت حاصل کی۔ ڈپٹی ڈاہریکٹڑ خادم حسین طاہر نے تقریب میں موجود گوجرانولا زون کے کم و بیش پچاس کے قریب میل فی میل پرنسپلز کا نہ صرف تعارف کروایا انھیں اپنے سکول کی کامیابیوں کو شییر کرنے کا موقع دیا۔یوں تمام پرنسپل نے اپنے سکول کی کارکردگی کا اظہار کیا لیکن جب منہاج گرلز ہای سکول پننن وال ،منہاج ہای سکول دھنی ، منہاج گرلز سکول و کالج کالا گجراں ، اور سکول اور کالج فتح پور کی پرنسپل نے اپنے سکولوں کی کارکردگی شییر کی تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا کیونکہ پننن وال کرلزہہای سکول کے پرنسپل نے سب سے زیادہ سکالرز شپ جیت کر گوجرانوالا زون میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر تمام پرنسپل صاحبان نے انھیں دل کھول کر داد دی۔ جبکہ منہاج سکول و کالج کالا گجراں تعداد کے لحا ظ سے 650 طلبا و طالبات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ، پننن وال ہائ سکول اور محمد اسلم چٹھا 750 طلباو طالبات کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور فتح پور سکول و کالج 1150طلبا و طالبات کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود تھا۔یوں کالا گجراں ، پننن وال اور فتح پور سکول کی پرنسپل کے لیے دل کھول کر داد دی۔اس موقع پر. اس موقع پر ڈاہریکٹر منہاج ایجوکیشن سوساہٹی محمد شعیب طاہر نے تمام پرنسپلز کا تعارفی تقریب میں بھرپور شرکت پر داد تحسین دی اور گوجرانولا زون کو سب سے پہلے تقریب کا اہتمام کرنے پر ڈپٹی ڈاہریکٹر خادم حسین طاہر کو مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر محمد فیاض کمال منہاج ماڈل سکول ( فیاض کمال کیمپس جہلم ) نے خوبصورت نظم سنا کر خوب داد وصول کی۔ تعارفی تقریب کے صدر ذی وقار محمد کامران جہانگیر اے ۔ ایم ۔ ڈی منہاج ایجوکیشن سوساہٹی لاہور نے اپنی خوبصورت اور دلنشیں گفتگو سے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔انھوں نے پرنسپلز کو اپنے گرانقدر راے اور مفید مشوروں سے بھی نوازا اور اژ عزم قا بھی اظہار کیا کہ وہ تمام سکولوں کا وزٹ کر کے نہ صرف ان کے مساہل سنے گے بلکہ ان کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔ اس بر تمام پرنسپل نے انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یفین دلایا۔سر خادم حسین طاہر صاحب نے اپنے زون کی کارکردگی کا زکر کرتے ہوئے فرمایا کہ منہاج ماڈل سکول علامہ اقبال کیمپس جہلم منہاج گروپ آف سکولز میں ایک بہترین اضافہ ہے ۔ منہاج ماڈل سکول علامہ اقبال کیمپس جہلم کے ڈائریکٹر محمد رضوان رشید اور ان کے سٹاف کی محنت سے انشاء اللہ بہت جلد یہ سکول صف اول کے سکولوں میں اس کا شمار ہو گا أخر میں سیکنڈری سکول چک پرانا کے پرنسپل نے تمام پرنسپل کا نہ صرف شکریہ ادا کیا بلکہ انھیں خوبصورت ضیافت سے بھی نوازا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You