اہم خبریںجہلم

منشیات فروش ملزم سمیت 03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار ،01کلو 560گرام چرس ،مجموعی طور پر110لیٹر شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ،منشیات فروش ملزم سمیت 03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار ،01کلو 560گرام چرس ،مجموعی طور پر110لیٹر شراب برآمد

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عیسی خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 560گرام چرس برآمد ،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر شہزاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20لیٹرشراب برآمد ،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وحیداور ندیم اختر کو گرفتار کر لیا،

ملزم وحید سے 10لیٹر شراب اور ملزم ندیم اختر سے 80لیٹر شرا ب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You