اہم خبریںجہلم

منشیات فروش ملزم سمیت خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم سمیت خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان حبیب کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 01کلو 520 گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمران الیاس کو گرفتار کرلیا ،

ملزم عمران الیاس رواں سال عورت کی عزت پامال کرنے کے مقدمہ میں ملوث تھا جس سے دوران تفتیش پسٹل 32بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیر عالم کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You