اہم خبریںجہلم

منشیات فروش سمیت 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، چرس ،پتنگیں اور ڈوریں برآمد، الگ الگ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری،

منشیات فروش سمیت 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، چرس ،پتنگیں اور ڈوریں برآمد، الگ الگ مقدمات درج

کالاگجراں پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش سمیت 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار،
منشیات فروش ملزم بلال سے 1300 گرام چرس اور پتنگیں فروش ملزمان عمیر اور حمزہ سے 150 پتنگیں اور 3ڈوریں برآمد ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
پیشہ وارجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You