
جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری 02منشیات فروش ملزمان گرفتار ،01کلو 100گرام چرس،01کلو 200گرام ہیروئن برآمد
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شمس الرحمن کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10کلو 100گرام چرس برآمد ،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام ہیروئن برآمد ،
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



