
جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،540گرام چرس ،680گرام ہیروئن اور 10لیٹر شراب برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران حسین کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 540گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سرفراز احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 680گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،


منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



