پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی ,منشیات فروش ملزم گرفتار

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی ,منشیات فروش ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 520 گرام آئس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری