پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے والے 02 ملزمان گرفتار، الگ الگ مقدمات درج

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج،

اشتہاری مجرمان کو پناہ دینا بھی قانوناً جرم ہے۔ ایسے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان کے خلاف بھی بلاامتیاز قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ جرائم پیشہ عناصر اور ان کے معاونین کی ہر ممکن حوصلہ شکنی کی جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You