پنڈدادنخان

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون پر تشدد کرنے والے سسر اور دیور

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون پر تشدد کرنے والے سسر اور دیور گرفتار، مقدمہ درج

جہلم: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون پر تشدد میں ملوث سسر اور دیور کو گرفتار کر لیا،

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،

خواتین پر تشدد، ہراسگی اور گھریلو تشدد جیسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہریوں کے جان و مال اور عزت و وقار کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You