پنڈدادنخان
ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2024 سے چوری کے مقدمہ

ملک نثار ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، سال 2024 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ پنڈ دادنخان اور پولیس ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو سال 2024 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،
جہلم پولیس اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



