سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی تفتیشی راجہ شکیل اے ایس ائ اور ٹیم کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 02 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You