جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02خواتین سمیت 03 پیشہ ور بھکاری ملزمان گرفتار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You