جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے بھرپور کوشش کرتے ہوئے ایک ماہ قبل جہلم

ڈی پی او جہلم کے احکامات کے مطابق

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے بھرپور کوشش کرتے ہوئے ایک ماہ قبل جہلم کے علاقے صرافہ بازار میں مبشر راشد نامی لڑکے (عمر تقریبا 18سال) کے ساتھ زیادتی کرنے والے تیسرے نامزد ملزم کو ںھی سائنٹیفک طریقے سے گرفتار کر لیا

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You