جہلم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم قماربازی کے مقدمہ میں تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You