سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You