سوہاوہ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، غفلت اور لاپرواہی سے موٹر سائیکل

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، غفلت اور لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلا کر خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلا کر خاتون کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے فوری قانونی کارروائی کا آغاز کیا، شواہد اور معلومات کی بنیاد پر ملزم کی شناخت کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے،

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You