جہلم

ملک عمران امجدایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب 02

ملک عمران امجدایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا،

مجرمان سال 2024 سے تھانہ سٹی پولیس کو امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرمان کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You