سندھ

ملک بھر کی طرح عروس البلد شہر کراچی میں میدہ کی بوری کی قمیت میں 75 فیصد کمی ہوگئی

ملک بھر کی طرح عروس البلد شہر کراچی میں میدہ کی بوری کی قمیت میں 75 فیصد کمی ہوگئی

بلکہ گھی تیل اور اجناس کی تقریباً ساری اشیاء میں بھی واضع اور وافر مقدار میں کمی دیکھی جاسکتی ھے لیکن بیکری مافیا نے ڈبل روٹی رس بسکٹ اور بیکری آئٹمز کیساتھ ساتھ ثموثے رول نمک پارے و دیگر اشیاء کی قیمت میں ایک روپیہ بھی کمی نہیں کی۔ کراچی کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور پرائس کنٹرول آپنی ذمہ داری دیانتداری ایمانداری سے نبھاتے ہوئے پہلے اپنے ماتحتوں کو احساس دلائیں کہ مرنا بھی ھے اور رب العزت کو جواب بھی دینا ھے ایک حرام کا لقمہ کینسر اور موذی امراض کا باعث بنتا ھے جبکہ آپ اسی مکروہ عمل سے اپنی نسل بھی اپنے ہی ہاتھوں تباہ کرتے ہیں، یاد رھے کہ دودھ دہی فروشوں نے اپنی ریاست بنالی ھے اور از خود ملاوٹ شدہ مہنگے داموں دودھ دہی کراچی شہر بھر میں فروخت کررھے ھیں۔ بیشک اللہ حلال سے پیدا ھونے والے بندوں اور بندیوں سے نیکی کے کام لیتا ھے نا جائز اور حرام سے پیدا ھونے والے گندے اور غلیظ خون کی بناء ہمیشہ گندے کام کرتے ھیں اور ان بااختیاروں کے پاس نیکی بھٹکتی تک نہیں جان لیجئے کہ جو حضور ﷺ اور خلفائے راشدین کے نظام ریاست پر عمل نہیں کرتا وہ فاسق ھے فاجر ھے زانی ھے حرامی ھے اور کافر ھے۔ کراچی میں کئی ہزار بااختیار افسران و اہلکار ہیں خود اپنا احاطہ کریں احتساب کریں محاسبہ کریں کہ کیا انکے اعمال عملاً آپ ﷺ اور صحابہ اجمعین کی سنت پر ھیں کہیں ایسا تو نہیں خوب نماز روزہ حج و زکواة اور خیرات کے عمل کو پابند رکھا لیکن حقوق العباد کو فراموش کردیا وہی تو حرامی ہیں جو حقوق العباد کو نظر انداز کر بیٹھتے ہیں یاد رکھیں سب سے بڑی عبادت حقوق العباد ہی ھے تو پھر ہم عوام دیکھیں گے کہ کون بااختیار افسر و اہلکار حرامی ہے یا حلالی یہ اسکا کردار بتائیگا۔ اس مافیا کے خلاف کون کارروائی کرے گا دیکھتے ہیں۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You