سوہاوہ

ملکہ عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے

ملکہ عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ امن و امان میں خلل ڈالنے، لڑائی جھگڑا کرنے اور شہریوں کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You