اہم خبریںکرائمز

ملزم خالد خان کو سزائے موت اور 5 لاکھ ہرجانے کی سزا کا حکم، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی ڈیکتی کے دوران قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا ثنا دی،

ملزم خالد خان کو سزائے موت اور 5 لاکھ ہرجانے کی سزا کا حکم، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سنایا،
ملزم راشد کو 5 لاکھ جرمانے کے ساتھ سات سال قید کا حکم ،

ملزمان نے 25 دسمبر 2020 کو ڈیکتی کے دوران 5 سالہ عادل کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You