مغل ویلفیئر اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں مغل یکجیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا




مغل ویلفیئر اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں مغل یکجیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا
کنونشن میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے شرکت کی
کنونشن میں مغل ویلفیئر جہلم کے بانی و صدر سمیت دیگر نے جہلم سے شرکت کی
کراچی: (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
مغل ویلفیئر اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں مغل یکجیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا،کنونشن میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سمیت کنونشن میں تنظیم مغلیہ جہلم کا وفد ،سابق طالبعلم راہنما عامر سلیم میر ،جہلم تنظیم مغلیہ کے بانی ندیم ساجد مغل ،پی پی پی ضلع جہلم کے سیکرٹری جنرل مرزا غفار خان ،کامران محبوب مغل ،ظارق مرزا،مرزا اسلم اور کشمیری راہنما سلطان محمود میر سمیت جنرل سیکرٹری جہلم چکوال سوشی ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم اقبال جہلمی بھی شریک ہوئے ،
پہلے مزار قائد پہ حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ،پھر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کو ائیر پورٹ سے لیا اور شام کو ڈرائیو ان مارکی میں ڈاکٹر جمیل اور رفقاء کی طرف سے سجائے گئے جلسہ میں شرکت کی



