اہم خبریںجہلم

معزز عدالت کے جج شہباز حسین ASJ صاحب نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 65 بجرم CNSA 9(1)3C تھانہ چوٹالہ

معزز عدالت کے جج شہباز حسین ASJ صاحب نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 65 بجرم CNSA 9(1)3C تھانہ چوٹالہ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم ندیم ارشد عرف دامی نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرم ندیم ارشد کو 09سال قید سخت اور 04لاکھ جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کوفروری 2023میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You