اہم خبریںکرائمز

معروف فلم سٹار وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس ، سابقہ شوہر اسد خٹک اور ادکارہ وینا

معروف فلم سٹار وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس ، سابقہ شوہر اسد خٹک اور ادکارہ وینا ملک عدالت میں پیش، آئیندہ سماعت پر گواہان طلب،

وی او

اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کا کیس ، کیس کی سماعت سینئر سول جج راجہ فیصل رشید نے کی، عدالت نے آئیندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی،

ادکارہ وینا ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسد خٹک پیسوں کے لئیے ایک ماہ کو بلیک میل کر کے پیسا اتھیاتا ہے، عدالت پہلے ہی مجھے بچے دے چکی ہے جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور دبئی کی عدالت نے بھی اس کی درخواست خارج کی اور بچے مجھے دئیے، اسد خٹک کو جب بھی پیسے کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ عدالت میں درخواست دائر کرکے بلیک میل کرتا ہے،
ساٹ(وینا ملک)
ادکارہ وینا ملک کے سابقہ شوہر اسد خٹک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ڈھائی سال بعد اپنے بچوں سے ملا ہوں، قانون کے مطابق اپنا کیس لڑوں گا اور امید ہے کہ عدالت مجھے انصاف دے گی،
ساٹ(اسد خٹک)
ادکارہ وینا ملک کی وکیل بشرا عباس ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بچے ہمشہ سے ماہ کے پاس رہے ہیں، اسلام آباد اور دبئی کی تمام عدالتوں نے بچے ماہ کو دئیے ہیں،
ساٹ(بشرا عباس ایڈوکیٹ)
وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد خواتین اور بچوں کے حوالے سے ایک ادارہ قائم کر رہی ہیں، جہاں خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتی کے لئیے آواز اٹھائیں گی،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You