خیبرپختون خواہ

معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی سیکرٹری ایگریکلچر سے ملاقات۔

معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی سیکرٹری ایگریکلچر سے ملاقات۔

ملاقات میں زراعت کے مسائل اور خصوصاً تمباکو کے کاشتکاروں کے حقوق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر نے سیکرٹری ایگریکلچر سے ملاقات کی، جس میں زراعت کے مسائل اور خصوصاً تمباکو کے کاشتکاروں کے حقوق پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے زور دیا کہ آئندہ ٹوبیکو بورڈ اجلاس میں زمینداروں کے مسائل کو اجاگر کیا جائے گا، جبکہ حکومت ان کے حقوق کے تحفظ اور زرعی اصلاحات کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ سیکرٹری ایگریکلچر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You