کالم/مضامین

*مسلم اور غیر مسلم ممالک کی دوستیاں*

*مسلم اور غیر مسلم ممالک کی دوستیاں*

*تحریر: جاوید صدیقی*

یہ سعودی عرب اور عرب امارات شدید گمراہی میں مبتلا ہیں اور مبتلا ہی رہیں گے کیونکہ یہ اللہ کے کہنے کے باوجود کفاروں ، مشرکوں ، منافقوں ، بت پرستوں ، زندیقوں ، اور قادیانیوں کو دوست بنانے پر نہ صرف بضد رھے ہیں بلکہ انکی مالی معاونت اور غلامی میں جی بھر کے خدمات کرتے رھے جبکہ کمزور اور ضرورت مند مسلم ممالک کی اگر معمولی مدد کر بھی لیں تو طعنے تشنے اور رعب دبدبے بار ہا بار دکھاتے رھے ہیں۔ اللہ نے واضع کردیا کہ یہ غیر مسلم تمہارے ہرگز ہرگز دوست نہیں ہوسکتے تو دیکھ لو کہ امریکہ پیچھے بیٹھ کر کس طرح اسرائیل و دیگر غیر مسلم ممالک سے مسلم ممالک پر زور آویزاں ہوتا رھا ھے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ اس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا وگرنہ یہ بھارت اسرائیل اور امریکہ کب کا دنیا کے نقشے سے ہمیں ختم کرچکا ہوتا یاد رکھئے اپنے محسنوں کو کبھی بھی فراموش مت کیجئے گا اور اللہ کا شکر بجا لانے کیساتھ ساتھ ان غیر مسلموں پر ہرگز ہرگز بھروسہ مت کیجئے گا اسی میں ہماری بقاء و سلامتی اور عافیت ھے۔ اسلام زندہ باد، پاکستان پائندہ باد ۔۔۔۔۔۔ !!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You