پنجاب

مریدکے ایم سی (میونسپل کمیٹی) کرپشن کا گڑھ بن گیا ورلڈ بینک کے کاموں کے لیے 25 کروڑ روپے کا منصوبہ ناکام

مریدکے ایم سی (میونسپل کمیٹی) کرپشن کا گڑھ بن گیا ورلڈ بینک کے کاموں کے لیے 25 کروڑ روپے کا منصوبہ ناکام فنڈ غائب ریوی نیو سے ملا فنڈ ڈھیروں کی کرپشن دیگر سرکاری ملازمین کرپشن میں ملوث

مریدکے عوامی نمائندوں کا بتانا ہے کہ میونسپل کمیٹی سے ڈٹیلز نکلوائی جائیں تاکہ 25 کروڑ فنڈ کا کا پتا چل سکے کن افراد نے کرپشن کی اور انہیں قانون کے حوالے کیا جائے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You