جہلم

مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کےچرس برآمد کی

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار، چرس برآمد، تھانہ سوہاوہ پولیس

مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کےچرس برآمد کی

منشیات فروش ملزمان سے مجموعی طور پر 01 کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ اور تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You