جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،17 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،17 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گا،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس ککآفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You