جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،منشیات برآمد

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے 01 کلو 657 گرام چرس اور 267 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزمہ کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You