جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب کی بھاری کھیپ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 168 بوتلیں شراب اور شراب کی سپلائی کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You