جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل کلاشنکوف نما اور پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You