پنڈدادنخان
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی رکھنے

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



