اہم خبریںبلوچستان

محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف۔

رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔آڈٹ رپورٹ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محکمہ کھیل بلوچستان میں 2021 سے 2023 تک میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے
محکمہ کھیل میں رقم کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف آڈٹ رپورٹ میں کیاگیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی
آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو سال کے دوران 13کروڑ 60 لاکھ روپے مختلف تنظیموں کو دیے گئے، ان فورمز کی مانیٹرنگ کیلئے کوئی مکینزم موجود نہیں تھا۔آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آڈٹ میں 32 کروڑ روپے کے غلط استعمال کی تحقیقات کی سفارش کی گئی، رقم کے استعمال سے متعلق مصدقہ دستاویزات پیش نہیں کی گئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You