اہم خبریںجہلم

محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں شجر کاری

محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں شجر کاری کی اہمیت اور ماحول پر اس کے مفید اثرات کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے طلباء و طالبات کے ساتھ مل کر پودے لگائے۔
ہم سب کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، پودے لگانے کے ساتھ انکی حفاظت کرنا ایک اہم ذمہ داری ہے۔ ڈپٹی کمشنر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You