خیبرپختون خواہ

محمد رمیز خان کی تحصیل نکیال ایس ایچ او محمد عرفان سے ملاقات

محمد رمیز خان کی تحصیل نکیال ایس ایچ او محمد عرفان سے ملاقات۔

ملاقات میں علاقے کے امن و امان کی صورتحال پر خصوصی بات چیت ہوئی۔

نکیال(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صحافی محمد رمیز خان کی تحصیل نکیال ایس ایچ او محمد عرفان سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یورپ سے آئے ہوئے معروف صحافی محمد رمیز خان کی تحصیل نکیال ایس ایچ او محمد عرفان سے ملاقات ہوئی ملاقات میں علاقے کے امن و امان کی صورتحال پر خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر حاجی بابر بھی موجود تھے۔ ایس ایچ او محمد عرفان نے کہا کہ جرائم کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح و مقصد ہے عوام کو بھی پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کی ضرورت ہے کیونکہ جرائم کا خاتمہ عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے اس موقع پر محمد رمیز خان نے کہا کہ پولیس کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ پولیس نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا جو قابل تعریف ہے.محمد رمیز خان نے کہا کہ ایس ایچ او محمد عرفان ایک قابل اور ایماندار پولیس آفیسر ہے ایس ایچ او محمد عرفان نے جرائم کے خاتمے میں ہمیشہ بھر پور کلیدی کردار ادا کیا ہے جو نکیال کے عوام ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You