کالم/مضامین
محترم جناب ڈاکٹر ارباب غلام رحیم صاحب

محترم جناب ڈاکٹر ارباب غلام رحیم صاحب
آپکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں سندھ کی پسی ہوئی عوام کو آپ جیسے ايماندار اور نڈر لیڈر کی ضرورت ہے۔ جناب وزیر اعظم عمران خان صاحب نے آپکی صلاحیتوں سے سندھ کی عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے آپ کو بھاری ذمہداری دی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے آپ سندھ کی عوام کے دکھوں کا مداوہ کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔پی ٹی آئی کے ٹائیگر آپکے ساتھ قدم بہ قدم ملاکر وزیراعظم عمران خان صاحب کی سوچ کے مطابق تن من دھن سے عوام کی خدمت کیلئے تیار ہے۔اللّه کریم آپ کو ہمت اور طاقت عطاء فرمائے آمین
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی


