خیبرپختون خواہ
لوئر دیر تیمرگرہ کے رہائشی 65 سالا دلاور خان خان نے علم کی پیاس بجھانے کیلئے پرائمری سکول

لوئر دیر تیمرگرہ کے رہائشی 65 سالا دلاور خان خان نے علم کی پیاس بجھانے کیلئے پرائمری سکول میں بچوں کے ساتھ بیٹھ کر پڑھائی کر رہا ہیں اور باقاعدہ سکول میں داخلہ بھی لیا ہیں۔
رپورٹ ; سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد



