اہم خبریںپنجاب

لاہور پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا

لاہور پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا

لاہور صوبائی محتسب پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 80000 تک اضافہ
سول سیکرٹریٹ سی ایم گورنر ہاوس کے ملازمان کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ 2022 کی پے سکیل پر
اس کے علاوہ بھی مختلف محمکہ جات کے مختلف الاونسسز میں اضافہ کیا گیا ہے
جوڈیشری سمیت مختلف مکمہ جات کو یوٹیلیٹی الاونس دیا جاتا ہے پنجاب پولیس اس الاونس سے بھی محروم ہے
پنجاب پولیس کو 25 فیصد اور 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاونس بھی نہ دیا گیا
پنجاب پولس کا راشن الاونس صرف 1038 روپے ہے بتایا جائے کہ ان پیسوں سے کیا بندہ پورے مہینے کھانا کھا سکتا ہے جبکہ ملازمان کو کم ازکم 2 وقت کا گھر سے باہر دوران ڈیوٹی کھانا کھانا پڑتا ہے

پنجاب پولیس کا لاء اینڈ اڈرد الاونس 2008 کی سطح پر منجمد ہے جو کہ ایک کنسٹیبل کا 3530 روپے ہے۔ جب کہ کے پی پولیس کے کنسٹیبل کا رسک الاونس 7500روپے اور دوسرے صوبہ جات کا الاؤنس بھی پنجاب پولیس سے زیادہ ہے

نئی پنجاب گورنمنٹ سے استدعا ہے کہ پنجاب پولیس کو دوسرے محمکہ جات کی طرع راشن الاؤنس کو ختم کرکے یوٹیلیٹی الاؤنس دیا جائے
پولیس رسک الاونس جس کا نام تبدیل کرکے لاء اینڈ آرڈر الاؤنس رکھا گیا ہے 2008 کی سطح پر منجمد ہے 12 سال ہوگیے ہیں جس کو 2022 کے بنیادی پے سکیل کے مطابق کیا جائے

اج جہاں پیٹرول 230 روپےلیٹر اور ڈالر 234 روپے کا ہوگیا ہے
مہنگائی کا دور ہے فی الفور پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے نئے ائی جی صاحب سے تمام ملازمین پر امید ہے
منجانب ماتحتان ادنی پنجاب پولیس

پاکستان زندہ آباد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You