اہم خبریںپنجاب

لاھور : ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون

لاھور : ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون مصباح منظور کے گھر آمد،

ایس ایس پی آپریشنز بھی انکے ہمراہ تھے۔لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دھانی۔ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔محمد احسن یونس ڈی آٸی جی آپریشنز لاھور کا اعلان۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You