اہم خبریںپنجاب

لانگ مارچ ضرور ہو گا،‌ تاریخ کا اعلان موسم کی صورت حال دیکھ کر کریں گے: مریم نواز

بہاولپور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ ضرور کرے گی،‌ لانگ مارچ کی تاریخ‌ کا اعلان موسم کی صورت حال دیکھ کر کریں گے۔

بہاولپور میں لاہور واپسی سے قبل میڈیا ٹاک کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے استعفی نہ دیا تو 31 جنوری کو دیکھیں گے۔ وہ عزت سے جانے پر راضی نہیں تو عوام کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔ لانگ مارچ کا اعلان عوام کی سہولت دیکھ کر کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بہاولپور کی عوام نے میرا دل جیت لیا، ریلیاں بہاولپور کا کلچر نہیں، اس کے باوجود عوام نے خوش کردیا، بہاولپور کی عوام نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You