گجرات

لالہ موسیٰ سرکل پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن چرس،آئس اور شراب برآمد،04 ملزمان گرفتار

*لالہ موسیٰ سرکل پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن چرس،آئس اور شراب برآمد،04 ملزمان گرفتار*

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل ذوالفقار علی بھٹہ کی زیر نگرانی لالہ موسیٰ سرکل پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
*ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ محمد احسان Si* نے ذاہد حنیفAsi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں مختلف کاروائیوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے۔جنکے قبضے سے آئس ،شراب اور چرس برآمد کرلی۔گرفتارملزمان 1علی رضا سکنہ پرانا لالہ موسیٰ سے شراب10لیٹر،2 محمد سلیمان سکنہ وزیرآباد سے چرس 580گرام، 3 سیف اللہ سکنہ وزیرآباد سے آئس 220گرام برآمد کرلی۔
*ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر مجاہد عباس* نے جواد ارشدAsi،اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کےخلاف جاری آپریشن کےدوران ملزم تصور ولد محمد اسلم سکنہ سرائے عالمگیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے چرس 1230گرام اور وٹک 5000روپے برآمد کرلی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیےگئے۔

ترجمان گجرات پولیس سرکل لالہ موسیٰ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You