سندھ

قیدیوں کی فلاح و بہبود : حبیب جسکانی اور ثنا شریف وومین جیل پہنچ گئے، انتظامیہ سےملاقات

کراچی (خصوصی رپورٹ: کاشف شمیم صدیقی)

حبیب جسکانی ایڈوکیٹ (لیٹیگیش مینیجر – کمیٹی فار دی ویلفیئر آف پرزنرز، لیگل ایڈ آفس )اور ثنا شریف (پروگرام مینیجر کمیٹی فار دی ویلفیئر آف پرزنرز ، لیگل ایڈ آفس) کا وومین جیل، یوتھ فل آفینڈرز انڈسٹریل اسکول، اور ریمانڈ ہوم کی انتظامیہ سے ملاقات ۔ جس میں قیدیوں کی فلاح و بہبود کی بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر شیبا شاھ (ڈی آئی جی وومین پرزن) ، حسن سھتو (جیل سپریٹینڈنٹ سینٹرل جیل کراچی) سے تفصیلی ملاقات کے دوران اُن کو کمیٹی فار دی ویلفیئر آف پرزنرز کی رزلٹس رپورٹس کے ساتھ ساتھ کمیٹی فار دی ویلفیئر آف پرزنرز کا نیوز لیٹر بھی پیش کیا گیا ۔

جیل انظامیہ نے کمیٹی فار دی ویلفیئر آف پرزنرز کے کام کو سراہا۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ وقار ملاح، ایڈوکیٹ عاکف شیخ، محمد سجاد اور محمد رضوان بھی ساتھ، ساتھ تھے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You