جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،قتل کی نیت سےایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے دو گروپوں کے ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد،
سوہاوہ پولیس کواطلاع موصول ہوئی کہ دو گروپس آپس میں ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہے ہیں،
سوہاوہ پولیس نے فورا کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان دلاور خان اور نواب شیر کو گرفتار کر لیا ،
ملزمان سے 02عدد رائفلز223 بور معہ رونڈز برآمدکرلی گئیں،
ملزمان سےمزید تفتیش جاری ہے ،
شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



