صحت

فارما سیوٹیکل کےشعبےکوعالمی مارکیٹ میں حصہ بڑھانا ہوگا: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فارما سیوٹیکل کےشعبےکوعالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانا ہوگا۔

اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارما سیوٹیکل کا شعبہ ملک کی ضروریات پوری کررہا ہے، فارما سیوٹیکل کا شعبہ ہماری معیشت کا اہم حصہ ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فارما سیوٹیکل کےشعبےکی بہتری کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، برآمدات کوفروغ دے کرملکی معیشت کوبہتربنایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی تمام شعبوں کی استعداد کاربہتربنانےکی ضرورت ہے، فارما سیوٹیکل کےشعبےکوعالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانا ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You